وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کی نجی دورہ پر پاکپتن آمد، دربار بابا فریدؒ پر حاضری دی
پاکپتن (روزنگر): وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی نجی دورہ پر آج پاکپتن آمد ہوئی، جہاں انھوں نے دربار بابا فریدؒ پر حاضری دی۔ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی آج نجی دورہ پر پاکپتن پہنچے، جہاں دربار بابا فریدؒ آمد پر دیوان عثمان فرید چشتی نے ان کا استقبال کیا، پرویز الہیٰ نے […]