تقریبات کا آغاز حارث رﺅف کی شادی جمعے کو ہوگی
حارث رﺅف کی شادی جمعے کو ہوگی تاہم گذشتہ شب سے دیگر تقریبات کا آغاز ہوگیا ۔گذشتہ شب حارث رﺅف کی ڈھولکی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں رشتے داروں اور دوستوں نے بھی شرکت کی ۔حارث رﺅف قوای سن کر خوب محفوظ ہوئے حارث رﺅف کی شادی کی تقریب جمعے کو ہوگی جس میں […]