ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ ،20 افراد جاں بحق ، 40 سے زائد زخمی
نواب شاہ میں سرہاریریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنڈی جانیوالی ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی 8 بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں جس کے باعث 20افراد جاں بحق جبکہ چالیس سے زائد زخمی ہوگئے ۔حادثے کی اطلاع پر ایمبولینسیں و پولیس جائے حادثہ روانہ ہوگیا جبکہ حادثے کے بعد اپ ٹریک دیگر ٹرینوں کیلئے […]