جے شاہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کو ایشین کرکٹ کونسل کا صدر منتخب کر لیا گیا، وہ مسلسل تیسرے سال اے سی سی کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔انڈونیشیا کے شہر بالی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کی نمائندگی قائم مقام چیئرمین پی سی بی شاہ خاور اور سی او […]