جینوا کانفرنس میں 9.7ارب ڈالر امداد کا اعلان ہوا ہے،وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس انتہائی کامیاب ثابت ہوئی۔کانفرنس میں 9.7ارب ڈالر امداد کا اعلان ہوا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزراء کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ جنیوا کانفرنس کی کامیابی کروڑوں عوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔امریکا نے100ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے جس پر […]