تازہ ترین

خودکش حملہ آو ر جہنم کے کتے ان سے نہیں ڈرتے ، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دہشتگردوں کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ خودکش حملہ آوروں سے نہیں ڈرتے ، یہ جہنم کے کتے ہیں ۔کراچی میں معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا پرامن انتقال اقتدار ہماری اوین ترجیح ہے ۔سب یقین کی کیفیت میں آئیں ، ہمیں ایک دوسرے […]

Read More