جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج
اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں تحریک انصاف کے تین سینئر رہنماؤں کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ 353/7ATA اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا جس میں مراد سعید، علی نواز اعون اور علی محمد خان کو بھی نامزد […]