پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ،دوران سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے استفسار کیا کہ پرویز الٰہی کی کب خان چھوٹے گی […]