جمعتہ الودا ع ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج بند رہے گا
کراچی میں واقع پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج جمعتہ الوداع کے موقع پر بند رہے گا۔یہ بات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی گئی ہے ۔گذشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 40 ہزار 126 پر بند ہوا تھا۔