جب تک مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ختم نہ ہوجائے معاہدہ کیسے ہوسکتا ہے ، ترجمان حماس
حماس کے ترجمان خالد قدومی نے کہا ہے کہ جب تک مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ختم نہ ہوجائے معاہدہ کیسے ہوسکتاہے ۔خالد قدومی نے کہا ہے کہ معاہدہ کرنا ہوتا تو ہم ستر سال میں پہلے ہی کرلیتے ، جب تک اسرائیل ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کرتا کیسے معاہدہ ہوسکتا ہے مقبوضہ علاقوں میں […]