جاسوسی کے خدشہ کے پیش نظر عمران خان کی رہائشگاہ کا سرچ آپریشن
اسلام آباد:جاسوسی کے آلات نصب کرنے کے خدشے کے پیش نظر سپیشل برانچ کے افسران نے پاکستان تحریک انصاف کی زمان پارک رہائش گاہ میں سرچ آپریشن کیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق حالیہ آڈیو لیکس کے بعد عمران خان کو زمان پارک گھر کی جاسوسی کا خدشہ تھا جس کے تحت سپیشل برانچ کے افسران نے […]