جارحانہ مزاجی سے گریز کریں ، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں ، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت ملتوی کردی ،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پنجاب میں انتخابات کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظر ثانی اپیل پر سماعت کی دوران سماعت چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے […]