وزیراعظم کو بجٹ کی تیاریوں پر بریفنگ
وزیراعظم کو مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں پر معاشی ٹیم نے بریفنگ دی ہے ۔شہبا ز شریف کی زیر صدرت مالی سال 24-2023 کے بجٹ کی تیاری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انہیں آمدن اور محصولات پر نظر ثانی شدہ اور اگلے سال کے ٹارگٹڈ تخمینہ جات پر بھی بریفنگ دی گئی ۔اس […]