سپریم کورٹ آزاد کشمیر ،تنویر الیاس کی عہدے پر فوری بحالی کی درخواست مسترد
سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فوری بحالی کی درخواست مسترد کردی ۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی سماعت آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل بینچ نے کی ، بینچ میں […]