تازہ ترین

پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کردیئے تھے ، وزیراعظم

شہبا زشریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیئے تھے پچھلی حکومت کا بند کیاگیا ، منصوبہ آج پایہ تکمیل تک پہنچا ۔شہباز شریف نے سری نگر ہائی وے پر سیونتھ ایونیو اوور ہیڈ برج منصوبے کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شہبا زشریف نے کہا کہ […]

Read More