عمران خان چار مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے جے آئی ٹی میں طلب
سابق وزیراعظم کو چار مختلف مقدمات میں تفتیش کیلئے طلب کرلیاگیا ، عمران خان کو پولیس لائن ہیدکوارٹر میںمشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس جاری ہوا ہے ۔ عمران خان کو دس اور گیارہ مئی کو شامل تفتیش ہونے کیلئے طلبی کے نوٹس جاری کیاگیا ہے ۔نوٹس کے متن کے مطابق اسلام […]