باڑہ بازار میں دھماکہ اور فائرنگ ، 8 افراد زخمی
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 8 افرا د زخمی ہوگئے ۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی ہے ، دھماکے کی جگہ سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آرہا ہے ۔باڑہ بازار میں دھماکے کی […]