جوبائیڈن کے کتے نے ایک بارپھر خفیہ سروس ایجنٹ کو کاٹ لیا
امریکی صدر جوبائیڈن کے کتے کمانڈر نے ایک بارپھر ایک اور خفیہ سروس ایجنٹ کو کاٹ لیا ۔بی بی سی کے مطابق جوبائیڈن کے دو سالہ کتے کا نام کمانڈر ہے جس کا تعلق جرمن شیفر یڈ نسل سے ہے جوائٹ ہاﺅس کے خفیہ سروس ایجنٹ کو اکثر کاٹ لیتا ہے ۔کمانڈ ر کے کاٹنے […]