تازہ ترین

بارکھان ، بارودی سرنگ کا دھماکہ ، 2 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سڑک پر بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔دھماکہ ہن ندی کے قریب سڑک پر نصب بارودی سرنگ کے پھٹنے سے ہوادھماکے میں 1 شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوا تھا ۔جان بحق ہونیوالے شخص کی لاش اور زخمی کو […]

Read More