باجوڑ: فورسز کا آپریشن، 2 خود کش بمباروں سمیت 9خوارج جہنم واصل
باجوڑ:شعبہ تعلقات عامہ پاک فوج (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا جہاں فورسز کو گزشتہ روز خوارجیوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔آپریشن خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا جس میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں 9 خوارج ہلاک ہو گئے۔کارروائی کے […]