اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد
اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس کا ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ 5 مختلف آپریشنز میں 58 کلو منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ایم ون موٹروے ٹول پلازہ اسلام آباد پر ایک بڑی کارروائی کے دوران گاڑی میں […]