پاکستان

این اے ایک سو بائیس لاہور کی حلقہ بندی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے ایک سو بائیس کی حلقہ بندی کیخلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے شہری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا ۔عدالت عالیہ نے اپنے ریمارکس میں کہا […]

Read More