دنیا

ایلون مسک نے دولت میں کمی کا نیا عالمی ر یکارڈ بنا ڈالا

واشنگٹن:دنیا کے سب سے امیر آدمی ایلون مسک کو کاروباری معاملات میں اتنا بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا کہ نیا ریکارڈ بن گیا،ٹویٹر کے مالک اوراسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ذاتی دولت میں کمی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ویب سائٹ کے مطابق نومبر2021سے دسمبر2022کے دوران ایلون مسک کی دولت […]

Read More