ایشیاکپ؛ پاکستان میں میچز بڑھا کر 5 کرنے کی بات ہو رہی ہے، مینجمنٹ کمیٹی چیف
لاہور: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ایشیاکپ کیلیے پاکستان میں میچز بڑھا کر 5 کرنے کی بات ہو رہی ہے۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا کہ ایشیاکپ کیلیے ہمارا مطالبہ 5 میچز کا تھا، اے سی سی میں پہلے 2مقابلوں کا کہا گیا، 3اور […]