کھیل

ایشیاکپ؛ بنگلا دیش نے بھارت کو 6 رنز سے شکست دے دی

کولمبو: ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بنگلا دیش نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔کولمبو میں کھیلے گئے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں 266 رنز کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 259 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ بھارت کی جانب سے شبھمن […]

Read More