دنیا

ایشا کے برطانیہ سے ٹکرانے کے بعد ایمبرو وارننگ جاری

سمندری طوفان عشا کے برطانیہ سے ٹکرانے کے بعد ایک ایمبرو وارننگ جاری کر دی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی شام سے پیر کی صبح تک ابر کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔تیز ہواوں کے باعث ڈبلن ایئرپورٹ پر 102 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 27 پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔رپورٹ میں […]

Read More