تازہ ترین

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شیخ رشید کیلئے گھر سے آیا کھانا واپس بھیج دیا

راولپنڈی: اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیلئے گھر سے بھیجا جانے والا پسندیدہ کھانا واپس کردیا۔ جیل انتطامیہ نے گھر سے شیخ رشید کے لیے بجھوایا جانے والا کھانا، یخنی، دال گوشت اور سفید چاول وصول کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسے شیخ رشید تک پہنچانے کی […]

Read More