حنیش قریشی نے اپنی والدہ کیساتھ تصاویر شیئر کردیں
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار فیصل قریشی کی صاحبزادی حنیش قریشی نے اپنی والدہ کیساتھ کچھ یاد گار لمحات کی تصاویر شیئر کردیں ۔خیال رہے کہ رئل اسٹیٹ بزنس سے وابستہ بیوی سے پہلی والد ہیں بدقسمتی سے فیصل قریشی کی پہلی شادی زیادہ عرصہ نہ چل سکی ۔تاہم ان کی سابقہ اہلیہ اور […]