پاکستان

بلوچستان ،خاران اور اوشک میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعرات کی شب آٹھ بجکر 43 منٹ پر خاران ، واشک ، بسیمہ ، شمشی ،دمگ اور مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلے کی […]

Read More