لاہور ، انڈے اور مرغی کا گوشت سستا ہوگیا
لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ، شہر میں مرغی کاگوشت 498 روپے فی کلو میں دستیاب ہے ۔مرغی کے گوشت کی قیمت میں چند روز میں 70 روپے کمی ہوئی ہے ۔لاہور میں ایک درجن انڈوں کی قیمت میں 18 روپے کمی کے بعد 285 روپے میں دستیاب ہیں […]