انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک ، 19 لاپتہ
انڈونیشیا کے سولا ویسی جزیرے پر کشتی ڈوبنے سے پندرہ افراد ہلاک جبکہ 19 لاپتہ ہوگئے ۔کشتی میں چالیس افرا د سوار تھے ، چھ کو ریسکیو کرکے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے،دوٹیمیں لاپتہ مسافروںکو تلاش میں مصروف ہیں ۔سترہ ہزار جزائر پر مشتمل جنوب مشرقی جزیرے میں سمندر ی حادثات کوئی نئی بات نہیں […]