پاکستان

بلوچ طلباءکی عدم بازیابی کیس ، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ عدالت طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلباءکی عدم بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بلوچ طلباءکی عدم بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن نے استدعا کی […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ امیر کویتی کے انتقال پر تعزیت کیلئے کویت کا دورہ کرینگے

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پیر کو کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے، امیر کویتی شیخ نواف الاحمد الصباح کے انتقال پر تعزیت کریں گے۔ ترجمان نے اتوار کو ایکس پر ایک پوسٹ میں، جو پہلے ٹویٹر پر تھا، اعلان کیا کہ وزیر اعظم کویت کے شاہی خاندان، حکومت […]

Read More
پاکستان

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ مظفر آباد پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر مظفر آباد پہنچ گئے ۔انوارالحق کاکڑ نے یادگار شہداءپر پھول رکھے۔نگراں وزیراعظم بحیثیت چیئرمین کشمیر کونسل آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کرینگے ۔انوارالحق کاکڑ اور وزیراعظم آزاد کشمیر انوارالحق چوہدری میں ملاقات بھی ہو گی۔نگراں وزیراعظم آزاد کشمیر کی منتخب قیادت اور تھنک ٹینک سے بھی ملاقات […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی بل گیٹس سے ملاقات

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی بل گیٹس سے ملاقات ۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی نیویارک میںبل اینڈ ملینڈا گیٹس کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات ہوئی ۔وزیراعظم انوارالحق اور بل گیٹس کے درمیان پاکستان سے پولیو کے خاتمے ، صنفی مساوات اور بچوں کی نشوونما سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر نگراں […]

Read More