اننت امبانی کی سالگرہ پر کنسرٹ کا اہتمام ، پاکستانی گلوکاروں نے محفل لوٹ لی
دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک اننت امبانی کی شاندار سالگرہ کی تقریب دبئی میںہوئی ، جس کو پاکستانی گلوکاروں نے چار چاند لگائے ۔بھارت کی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کی 28 ویں سالگرہ کے موقع پر کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا ، جس میں نہ صرف […]