انسداد دہشتگردی عدالت؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے خلاف تھانہ رمنا میں 2 اور تھانہ گولڑہ یں درج ایک مقدمے کے معاملے پر انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے قابل ضمانت […]