تازہ ترین

انسداد دہشتگردی عدالت؛ فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت خارج

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں خارج کردیں۔ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ہاؤس کو جلانے کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے فواد چوہدری کی عدم پیشی پر عبوری ضمانت خارج کردی۔دریں اثنا سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں انسداد دہشت رگدی […]

Read More