امریکی جوہری آبدو ز جنوبی کوریا کی بوسان بندرگاہ پہنچ گئی
امریکی جوہری آبدوز جنوبی کوریا کی بوسان بندرگاہ پر پہنچ گئی ، خطے میں امریکی جوہری آبدوز کی موجودگی پر شمالی کوریا پر برہم ہوگیا ۔شمالی کوریا نے پہلے شارت رینج بیلسٹک میزائل فائر کیا پھر کہا جنوبی کوریا میں امریکی جوہری آبدوز آنا ظاہر کتا ہے کہ امریکا ایٹمی جنگ کے بارے میں سوچ […]