پاکستان

شہباز گل کو امریکہ جانے کی اجازت مل گئی

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو 4 ہفتوں کیلئے امریکا جانے کی اجازت دیدی لاہور ہائی کورٹ میں شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے درخواست پر سماعت کی […]

Read More
دنیا

امریکہ میں تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا گیا

واشنگٹن:امریکی سینٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا858ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ کرتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوادی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹ نے858ارب ڈالر کا امریکی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا ہے جو کہ صدر بائیڈن کے تجویز کردہ […]

Read More
پاکستان

عمران خان سیاست کا غیر ضروری عنصر، پہلے اقتدار سے، آج سیاست سے نکالا، مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پاکستانی سیاست کا غیر ضروری عنصر ہے، ہم نے ان کو اقتدار سے نکالا اور آج سیاست سے بھی نکال دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا […]

Read More
دنیا

بھارت نے ایوارڈ یافتہ کشمیری فوٹوگرافر ثنا ارشاد متو کو امریکہ روانگی سے روک دیا

بھارت نے ایوارڈ یافتہ کشمیری فوٹوگرافر ثنا ارشاد متو کو امریکہ روانگی سے روک دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایوارڈ یافتہ فوٹوگرافر ثنا ارشاد متو ‘پولیٹزر ایوارڈ’ وصول کرنے کے لیے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے نیو یارک جانا چاہتی تھیں۔ امریکہ کا ویزا اور ہوائی جہاز کی ٹکٹ ہونے کے باوجود ہوائی اڈے […]

Read More
دنیا

افغان طالبان اور سی آئی اے کے درمیان قطر میں مذاکرات میں عدم پیش رفت، امریکہ کا سفری پابندیاں اٹھانے سے انکار

افغان طالبان اور سی آئی اے کے درمیان قطر میں مذاکرات میں پیش رفت نہ ہو سکی، امریکہ نے افغان وزیر تعلیم سمیت 12 طالبان رہنمائوں کے سفر پر پابندی اٹھانے سے انکار کر دیا، امریکہ نے طالبان سے مالی امداد دینے کی پیشکش کے بدلے امریکی اسلحے کی روس اور چین کو اسمگلنگ روکنے […]

Read More
دنیا

پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی سے مطمئن ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدنت پٹیل نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی سے مطمئن ہیں۔ امریکی وزراتِ خارجہ کے نائب ترجمان ویدنت پٹیل کا کہنا ہے کہ امریکہ ہمیشہ ایک محفوظ اور خوشحال پاکستان کو اپنے مفادات کے لیے اہم سمجھتا ہے، امریکہ پاکستان کے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اسحاق ڈار 4 روزہ دورے پر امریکہ میں، آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت متوقع

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار 4 روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے، جہاں وہ آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سالانہ اجلاس کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک حکام سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقات میں آئی ایم […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستان کی موجودہ حکومت جمہوری طریقے سے منتخب ہوئی، امریکی وزارت خارجہ

امریکہ کے ترجمان وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت جمہوری طریقے سے منتخب ہوئی، پاک امریکہ مفادات سکیورٹی اور معیشت سے جڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے مستقبل اور افغانستان میں […]

Read More