پاکستان

امریکہ میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ، ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے نہیں کہیں گے

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا میں بھی اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، مجھے نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے۔امریکی الیکشن پر نجی ٹی وی کی خصوصی ٹرانسمیشن میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں لگتا کہ ٹرمپ بانی پی ٹی آئی […]

Read More
دنیا

پاکستان میں جمہوریت کوپھلتے پھولتے دیکھنا چاہتے ہیں ،امریکہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا پاکستان میں جمہوریت کو پھلتے پھولتے دیکھنا چاہتا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ارکان کانگریس کا پاکستان سے متعلق لکھا گیا خط صدر بائیڈن کو موصول ہوگیا، ہم ممبران کو خط کا مناسب وقت پر جواب دیں گے، […]

Read More
دنیا

پاک ،بھارت کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: امریکہ

واشنگٹن:بھارتی وزیر خارجہ اور پاکستانی رہنماؤں کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ کہ دونوں ممالک کے ساتھ ہمارے دوطرفہ تعلقات ہیں۔ امریکا پاکستان اور بھارت دونوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ […]

Read More
پاکستان دنیا

پاکستان ہمارا اتحادی ،ہمارے تعلقات اطمینان بخش ہیں ، امریکہ

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات بہت اچھے ہیں، بعض معاملات میں دونوں اتحادیوں اور پارٹنرز کے درمیان تھوڑے بہت اختلافات ضرور ابھرتے ہیں تاہم مجموعی طور پر تعلقات کی کیفیت اطمینان بخش ہے۔یہ بات امریکا کی پرنسپل ڈیپوٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزابیتھ ہارسٹ نے پاکستانی سفارت خانے میں مینگو پارٹی میں گفتگو کے […]

Read More
دنیا

ایران اسرائیل پر 1 سے 2 روز میں جوابی حملہ کرسکتا ہے ، امریکہ

امریکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران آئندہ 1 سے 2 دنوں میں اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کرسکتا ہے۔امریکی اور روسی شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی مغربی میڈیا کے مطابق امریکا نے ایران کے حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل میں اپنے شہریوں کی نقل و حرکت […]

Read More
دنیا

پاکستان کے انتخابات کو قریب سے دیکھ رہے ہیں ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے انتخابی عمل کو قریب سے دیکھا جا رہا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ اس عمل میں اظہار رائے کی آزادی کا احترام کیا جائے۔ویدانت پٹیل نے کہا کہ […]

Read More
دنیا

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا

امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا اور برطانیہ نے حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق الحدیدہ شہر سے حوثی پسپا ہورہے ہیں جب […]

Read More
دنیا

امریکہ نے حوثیوں کے حملوں کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان کر دیا

بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر یمن کے حوثیوں کے حملوں کے جواب میں، امریکہ نے حوثیوں کے حملوں کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان کیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا، برطانیہ اور کینیڈا کے علاوہ دیگر ممالک میں فرانس، اٹلی، اسپین، ناروے، ہالینڈ، بحرین اور سیشلز شامل ہیں۔امریکی وزیر دفاع نے حوثیوں کے […]

Read More
پاکستان دنیا

پاکستانی لیڈروں کے انتخابی میں ہمارا کردار نہیں ، امریکہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں امریکا کا کردار نہیں ہے ۔ میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام کی منتخب قیادت سے بات چیت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ تمام معاملات پر حکومت پاکستان کیساتھ بات چیت جاری رکھیں گے ۔میتھیو ملز کا مزید کہنا […]

Read More
دنیا

امریکہ ، ہوائی کے جنگلات کی آگ سے 53 افراد ہلاک

امریکی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد 53 ہوگئی آگ سے سیکڑوں مکانات اور عمارتیں مکمل جل گئیں ، طوفانی ہواﺅں کی وجہ سے آگ بجھانے میں شدید مشکلات کے سبب تباہی نہ روکی جاسکی جنگلات میں لگی آگ سے تاریخی سیاحتی مقا Lahaina جل کر تباہ ہوگیا ۔امریکی […]

Read More