پاکستان

الیکشن کمیشن کا سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا، قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 3 اپریل کو ہوگی۔3 اپریل کو سندھ اور پنجاب سے 12، 12 سینیٹرز کا انتخاب کیا […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ملک میں صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، 2 مارچ کو کاغذات نامزدگی دوپہر 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جاسکتے ہیں۔انتخابی شیڈول کے مطابق […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات ، الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی تحقیقات کے لیے الیکشن کمیشن کی انکوائری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔انکوائری کمیٹی کا اجلاس سینئر ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی زیر صدارت ہوگا، کمیٹی اجلاس میں ٹی او آرز طے کرے گی۔اس حوالے سے ڈی آر اوز اور متعلقہ آر اوز اپنے […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن کو تاحال عام انتخابات کے مکمل نتائج موصول نہ ہوسکے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کو تاحال عام انتخابات کے مکمل نتائج موصول نہیں ہوئے۔الیکشن کمیشن کو بلوچستان کی 10 قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے نتائج کا انتظار ہے۔ای سی پی کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 7 نشستوں کے نتائج موصول نہیں ہوئے جب کہ تین صوبائی اسمبلی کی نشستوں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے انتخابی حلقوں کے نتائج کا اعلا ن کردیا

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے 852 حلقوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں تین حلقوں میں انتخابات ملتوی کر دیے، تین حلقوں کے نتائج روک لیے۔الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 264 جنرل نشستوں کے غیر حتمی نتائج جاری کر دیئے۔قومی اسمبلی […]

Read More
تازہ ترین

انٹر نیٹ چلے یا نہ الیکشن مینجمنٹ سسٹم چلتا رہے گا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ آن یا آف ہو سکتا ہے تاہم الیکشن مینجمنٹ سسٹم کام کرتا رہے گا۔الیکشن کمیشن حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بعض مقامات پر سیکیورٹی اور دیگر وجوہات کی بنا پر نتیجہ میں تاخیر ہوسکتی ہے تاہم اسے تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔حکام نے کہا ہے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے سلسلے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن نے انتقال کرجانیوالے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگادیں

الیکشن کمیشن نے انتقال کرجانیوالے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگادیں ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے مرحوم اساتذہ کی ڈیوٹیاں بھی لگائیں۔ایک پرائمری ٹیچر 9 اگست کو اور دوسرا 8 جنوری کو ٹنڈوالہیار میں انتقال کر گیا۔اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم نے خط بھی لکھا تھا کہ دونوں اساتذہ انتقال کر گئے ہیں۔واضح […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن کا انتخابی مہم میں قانون کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا آغاز

الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔الیکشن کمشنر سندھ نے مانیٹرنگ ٹیم کو ہدایت کی کہ ضابطہ اخلاق پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔صوبائی الیکشن کمشنر شریف اللہ نے ضلعی مانیٹرنگ افسران کو ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت […]

Read More
تازہ ترین

الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے اور تقرریاں

الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے اور تقرریاں الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے اور تقرریاں کی گئیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ اعجاز انور چوہان کو پنجاب کا صوبائی الیکشن کمشنر […]

Read More