اقتدار نچلی سطح منتقل نہ ہونے تک ملک میں بہتری نہیں آسکتی، مفتاح اسماعیل
کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی، نون لیگ، پیپلزپارٹی کی حکومت میں بہتری نہیں آئی، بہتری اس وقت آئے گی جب اقتدارنچلی سطح تک منتقل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ نے مفتاح اسما عیل نے پاکستان میں ایک ہزار ارب روپے تعلیم پرخرچ ہوتے […]