تازہ ترین

ابتک کتنے افغان مہاجرین اپنے وطن واپس جاچکے ہیں ؟

افغان مہاجرین کا بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر اپنے ملک واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔چوبیس اکتوبر کو 3 ہزار 185 افغان باشندے واپس اپنے ملک چلے گئے جن میں 670 مرد ، 593 خواتین ،1922 بچے شامل ہیں۔ افغانستان روانگی کیلئے 103 گاڑیوں میں 274 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی ۔اب تک کل […]

Read More
پاکستان

قانونی دستاویزا ت کے حامل افغان مہاجرین کو عارضی قیام کی اجازت

قانونی دستاویزا ت رکھنے والے افغان شہریوں کو پاکستان میں عارضی رہنے کی اجازت دینے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پی او آر یا اے سی سی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین پاکستان میں قیام کرسکتے ہیں ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قانونی دستاویزات رکھنے والے افغان […]

Read More
پاکستان

پشاور میں افغان مہاجرین آج عید الاضحی منا رہے ہیں

پشاور اور بعض قبائلی اضلاع میں افغان مہاجرین آج عید الاضحی مذہبی جوش وخروش منا رہے ہیں ۔پشاور کے علاقے ریگی اور تاج آباد میں افغان مہاجرین نے نما ز عید ادا کی ۔افغان مہاجرین سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی بھی کررہے ہیں ۔پاکستان بھر می بوہری برادری بھی آج عید […]

Read More