افغان طالبان نے2امریکی قیدیوں کورہا کردیا
کابل:افغانستان میں طالبان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت اپنی قید میں موجود2امریکی شہریوں کو رہا کردیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کورہائی کی تصدیق کردی ہے۔رہائی کے بعد دونوں امریکی قطر پہنچ گئے ہیں تاہم ان دونوں کی شناخت نہیں ظاہر کی گئی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے […]