معروف اداکارہ مہوش حیات اور ہدایتکارہ لینا خان ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل
معروف اداکارہ مہوش حیات اور ہدایتکارہ لینا خان ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں ۔ پاکستانی ہدایت کار لیناخان اور مہوش حیات یوکے مسلم فلم کی سرپرست مقرر- پاکستان شوبز انڈسٹری کے فنکار ایک کے بعد ایک کامیابیوں کی جانب گامزن ہیں جس سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے […]