خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی چھٹیاں ختم ، اسکول دوبارہ کھل گئے
خیبرپختونخوا میں موسم گرما کی چھٹیاں ختم ہو گئیں جس کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے اور آج سے تدریسی عمل شروع ہو گیا۔محکمہ تعلیم کے مطابق تمام اسکولز آج سے کھل گئے، پرائمری، مڈل و ہائی سکولوں میں پڑھائی ہو گی، پرائمری سکولوں کو یکم جون سے بند کیا گیا تھا۔محکمہ تعلیم کے مطابق […]