اسپن بولرز کے اسپیشلائزڈ کیمپ کا آج سے آغاز
اسپن بولرز کا اسپیشلائزڈ کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں آج سے شروع ہوگا۔دورہ سری لنکا اور مستقبل کے چیلنجز کی تیری کیلئے اسپن بولر ز کا خصوصی کوچنک کیمپ دس سے پندرہ جون تک جاری رہے گا۔اگلے ماہ پاکستان ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے سلسلے میں دو ٹیسٹ کی سیریز کھیلنے سری لنکا […]