پاکستان

حکومت بات چیت کیلئے تیار ہے تو ہم بھی تیار ہیں ، اسد عمر

اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت بات چیت کیلئے تیار ہے تو ہم بھی تیار ہیں حکومت کیساتھ ابھی تک کوئی مذاکرات شروع نہیں ہوئے ،جب بھی مذاکرات ہوتے ہیں شروعات حکومت کرتی ہے۔اسد عمر نے کہا کہ پاکستان 1971 ءکے بعد بدترین بحران سے گزررہاہے سب کی ذمہ داری ہے بحران سے نکلنے […]

Read More
تازہ ترین

آئین کی بالادستی کیلئے وکلاءتحریک شروع ہوچکی ہے ، اسد عمر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کیلئے وکلاءتحریک شروع ہوچکی ہے ۔اسد عمر نے کہا کہ مجھے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم جے آئی ٹی میں پیش ہونے کا نوٹس دیا گیا تھا ، اس لیے پیش ہوا ۔انہوں نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آیا ، […]

Read More
پاکستان

جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ، اسد عمر کی عبوری ضمانت 7 اپریل تک منظور

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت سات اپریل تک منظور کرلی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو ایک لاکھ […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن کو عمران خان،فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان،فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف کاروائی جاری رکھنے کی اجازت دیدی۔ہمارے نمائندے کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان،سابق وفاقی وزراء فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کو تینوں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ کب تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تماشائی رہے گی،اسد عمر

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کب تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خاموش تماشائی بنی رہے گی۔ٹویٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کا واضح فیصلہ ہے کہ ایک الزام کے لئے ایک سے زائد ایف آئی آر درج نہیں ہوسکتیں۔کسی قانون کے تحت […]

Read More
پاکستان

فیصل واوڈا کا بیان پی ٹی آئی کی پارٹی پالیسی کے برعکس قرار، شوکاز نوٹس جاری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا بیان پی ٹی آئی نے پارٹی پالیسی کے برعکس قرار دے دیا، عمران خان کی ہدایت پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما فیصل واوڈا کو پریس کانفرنس کرنے اور لانگ مارچ سے متعلق باتیں کرنے پر شوکاز […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی کال، پولیس، ایف سی اور رینجرز تعینات

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف آج احتجاج کی کال کے پیش نظر اسلام آباد میں مارگلہ روڈ کے سوا باقی تمام سڑکیں مکمل سیل کر دی گئی ہیں، اور پولیس، ایف سی اور رینجرز کے 2 ہزار جوان تعینات کیے گئے ہیں، اہلکاروں کو مظاہرین کے حساس علاقے میں داخلے کی صورت […]

Read More