کھیل

کرکٹر اسد شفیق نے ریٹائرمنٹ لے لی

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔مڈل آرڈر بیٹر کو قومی ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر ساتھی کھلاڑیوں نے گارڈ آف آرنر بھی پیش کیامیچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کیلئے کوئی دباﺅ نہیں تھا ، مصباح الحق سب سے بہتر ین […]

Read More