اداکارہ سارہ علی خان کو رکشے میں سفر کرنے پر تنقید کا سامنا
بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان آج کل ساتھی ، ادکار وکی کوشل کے ساتھ فلم زرا ہٹ کے ذرا بچ کی پروموش میں مصروف ہیں ۔سارہ علی خان ہی میں فلم کے ایک پرووموشنل ایونٹ کے بعد بدقسمتی سے جب ان کی گاڑی انہیں لینے کیلئے وقت پر نہیں پہنچی تو […]