مفت آٹے کی تگ ودو میں ابتک6 افراد جا ن سے ہاتھ دھو بیٹھے
مفت آٹا پانے کی تگ ودو میں ملک کے مختلف شہروں میں اب تک چھ جانیں جاچکی ہیں، مفت آٹا ملانہ ملا جان چلی گئی، اب تک مفت آٹے پانے کی تگ ودو میں 6 جانیں جاچکی ہیں لیکن انتظامیہ عزت اور سکون سے آٹے کی تقسیم کا طریقہ کر نہ بناسکی۔بھکر میں گھنٹوں قطار […]