آسٹریلین اوپن کے فائنل میں شکست،ثانیہ مرزا ٹینس کو الوداع کہتے ہوئے روپڑیں
ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور روہن بوپنا کی جوڑی کو آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں شکست ہوگئی۔بھارتی جوڑی کو فائنل میں برازیلین جوڑی سے6-7اور2-6سے شکست ہوئی۔میچ کے اختتام پر گفتگو کے دوران ثانیہ مرزا کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ثانیہ مرزا نے کہا کہ میرا پروفیشنل کیریئر میلبرن سے شروع ہوا اور اپنا […]